تم نے کہا تھا
بے وفائی تو نہ کرو گے
میں نے پوچھا تھا
تمہیں مجھ پر میرے پیار پراعتبار نہیں
تم نے کہا تھا
لوگ کہتے ھیں
سبز آنکھوں والے بے وفا ھوتے ھیں
اور جن کی آنکھوں میں تل ھو وہ دغا دیتے ھیں
تمہاری تو آنکھیں سبز ھٰیں
اور ایک آنکھ میں تل بھی ھے
پھر اک روز اچانک کیا نارسائی تھی کہ تم دور ھو گئے
تمہاری تو آنکھیں بھی سیاہ تھیں
اور تل
وہ بھی گال پر تھا
بے وفائی تو نہ کرو گے
میں نے پوچھا تھا
تمہیں مجھ پر میرے پیار پراعتبار نہیں
تم نے کہا تھا
لوگ کہتے ھیں
سبز آنکھوں والے بے وفا ھوتے ھیں
اور جن کی آنکھوں میں تل ھو وہ دغا دیتے ھیں
تمہاری تو آنکھیں سبز ھٰیں
اور ایک آنکھ میں تل بھی ھے
پھر اک روز اچانک کیا نارسائی تھی کہ تم دور ھو گئے
تمہاری تو آنکھیں بھی سیاہ تھیں
اور تل
وہ بھی گال پر تھا

















































